مختصر تعارف

بحری طبیعاتی سرگرمیاں ان امور کا احاطہ کرتی ہیں
سسمندر میں وقوع پذیر ہونے والی طبعی عوامل کا مسلسل مشاہدہ اور مطالعہ کرنا ۔ (i)
اعداد و شمار سے حاصل ہونے والی معلومات سے عڈی نمونے تیار کرنا اور سافٹ وئیر کے ذریعے مطلوبہ عوامل کا عمل تلاش کریں۔ (ii)

طبعی بحریات کے ماہرین اپنی تجربہ گاہوں میں نظریاتی اور عدوی نمونے کی مدد سے سمندروں میں وقوع پزیر ہونے والی حرکات کے مطالعہ اور مشاورت میں اہم وقت مصروف عمل نظرآتے ہیں ، ان کا دائرہ عمل کافی وسیع و عریض ہے ۔

وہ اہم تحقیق جو طبعی عوامل کو سمجھنے میں مدد دیں مثلا ساحلی، ڈیلٹائی اور ساحلی سے دورکے وہ علاقے جو کہ بحریہ عرب مٰں ہیں ۔دو حسب ذیل ہیں۔


سمندر کی سطح آب میں ہونے والی تبدیلیوں اور ساحلی خطوں میں پانی کی حرکات کا مشاہدہ اور مطالعہ (i)
کم گہرے پانی کے علاقوں میں سمندری ساخت اور اس کے پھیلاؤ کا مطالعہ (ii)
بحریاتی اور مدوجزد کی دھارا کا تجربہ کرنا۔ (iii)
پاکستان کا ساحلی خطوں میں موجود بندرگاہوں میں مدوجزد کا مشاہدہ اور مطالعہ او ر اسکی پیشگی کرنا۔ (iv)
ساحلی عوامل میں درجہ حرارت اور ساختی تبدیلیوں کے اثرات کا مطالعہ ۔ (v)
عددی نمونے بنانا۔ (vi)