مختصر تعارف

قومی تجرباتی اعدا د و شمار کا مرکز ایک ایسا مرکز ہے۔ جہاں پاکستان کے علاقائی سمندر اور ایکسکلوسو اکنامک ذون کے خطے سے تعلق اعداد و شمار جمع کئے جا تے ہیں ۔ یہاں جدید ترین اور حساس کمپیوٹر وں کی مدد سے تمام معلومات اور اعداد و شمار جمع کیئے جاتے ہیں ۔ یہ مرکز قومی متحدہ ادارہ بحریات کا حصہ ہے یہ جمع شدہ معلومات اور اعداد و شمار جدید تحقیقات کے لیئے بے حد مفید اور مفید ثابت ہوتے ہیں جن میں سمندری ماحول کا مشاہدہ اور تسلسل مچھلیوں کے اسٹاک کی موجودگی اور ان کا تسنوع ، سمندر میں وقوع پذیر ہونے والے انجینئیر نگ کے مسائل سمندر اور ساحلی علاقوں میں آفات آرضی و سمادی اور اسکے مضھر اثرات اور میاحتی صفت شامل ہیں۔

ققومی ادارہ بحریات نے قومی بحریاتی اعداد و شمار کا مرکز اس لیئے قائم کیا ہے کہ اس مرکز میں موجود اعداد و شمار اور معلومات سے محقیقین، منصوبہ ساز اور ساتھی علاقوں کی ترقی میں مصروف ادارے اتسفاد کرسکیں ۔ یہ قومی مرکز نہ صرف قومی ادارہ بحریات کے سائنس دانوں اور ماہرین سے اعداد و شمار جمع کرتا ہے، بلکہ وہ غیرملکی اعداد و شمار کر مراکز سے مسلسل جدید ترین اعداد و شمار اور معلومات بھی حاصل کرتا رہتا ہے ۔ بین الاقوامی بحریاتی اعداد و شمار کے مرکز بھی معلومات کا تبادلہ کرتے رہتے ہیں ۔ اس مختلف النوع قسم کے اعداد و شمار میں طبعی بحریات کے اعداد و شمار مثلا مدو جزر، پانی کے بہاؤ، درجہ حرارت، نمکینیت کے اعداد و شمار مثلا کلوروفل اور نیوٹرینٹ کے پھیلاؤ اور وسعت سے تعلق ہیں ۔ جبکہ آرضی اور ارضی طبیعیات کے اعداد و شمار میں سیڈیمینٹ کا پھیلاؤ ساحلی کٹاؤ ، سمندر کے نیچے کی ارضیات اور غیر جاندار مسائل کی موجودگی سے تعلق ہیں ۔ حیاتی بحریات کے اعداد و شمار سمندر میں موجود مختلف النسوع جاندار سے متعلق ہیں ۔ انمیں مچھلیوں ، جھینگوں ، کچھؤوں کے علاوہ ہزاروں اقسام کے جاندار کا مطالعہ اور مشاہدہ اور اسکے متعلق اعداد و شمار شامل ہیں ساتھ ہی ساتھ بحری نباتاتاو حاصل اور ڈیلٹائی کے خطے میں موجود تمر کے جنگلات معلومات اور اعداد و شامر سامل ہیں۔ان اعداد و شمار کو مختلف قسم کے ادارے او ر افراد استعمال کرتے ہیں ۔ جو کہ ملک کی معاشی ترقی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

  •   سسٹریٹ ۴۷،کلفٹن بلاک نمبر ۱، کراچی ۷۵۶۰۰، پاکستان
  •   +92 21 99251172-78
  •   +92 21 99251179
  •   +92 21 34166418
  • niopk.gov.pk@gmail.com

قومی ادارہِ بحریات پراجیکٹ گیلری

Picture 127 DSC00394 Picture 127 DSC05785 Picture 126 P1010243 IMG_5768 IMG_5719 DSCN4875